لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹی 20،شاہین آفریدی باہر،ٹاس اپ ڈیٹ،بڑا چیلنج درپیش۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو ڈالا گیا ہے۔
میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کو سیریز بچانے کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔
