| | | | |

آئی سی سی اجلاس شیڈول آگیا

 

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی اجلاس شیڈول آگیا

آئی سی سی کے اس ماہ کے ہنگامہ خیز اجلاس کی تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔25 اور 26 جولائی کو کامن ویلتھ گیمز سائیڈ لائن پر آئی سی سی کا اجلاس ہوگا،اس میں تمام بورڈز کے رہنما شریک ہونگے۔

ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں ایف ٹی پی 2024 سے 2031 کی منظوری،آئی سی سی چیئرمین کے انتخاب سمیت بھارت کی آئی پی ایل ونڈو بڑھانے کی باتیں اہم ترین ایشوز میں شامل ہیں۔

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے اس کی مخالفت اور 4 ملکی ٹی 20 کپ کے منصوبے پر مزید بحث کا امکان ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *