| | | | | |

آئی پی ایل کے غیر فروخت پلیئرزکے ہاتھوں آئی پی ایل کی مسترد ٹیم کو شکست،ملٹری لیول کی ٹریننگ نہیں لی،اسکول سے فن کرنے آئے،پاکستان کی شکست پر بھارت سے پی سی بی کیلئے میمز

 

کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل کے غیر فروخت پلیئرزکے ہاتھوں آئی پی ایل کی مسترد ٹیم کو شکست،ملٹری لیول کی ٹریننگ نہیں لی،اسکول سے فن کرنے آئے،پاکستان کی شکست پر بھارت سے پی سی بی کیلئے میمز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی نیوزی لینڈ کی تیسرے درجہ کی ٹیم  کے ہاتھوں 7 وکٹ کی اپ سیٹ شکست کے بعد ہمسایہ ملک بھارت سے دلچسپ تبصرے آئے ہیں،ان  میں پاکستان سے کئی کرکٹ فینز نے بھی انٹری ڈالی ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار (21 اپریل) کو نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے میچ میں سات وکٹوں سے آسانی سے جیت درج کی۔ پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، دو میچ باقی ہیں۔سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے لطف اندوز ہوئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز کے ذریعے مقابلہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

آئی پی ایل غیر فروخت شدہ الیون نے ہانگ کانگ کے بلے باز کی مدد سے آئی پی ایل بینڈ الیون کو شکست دی۔یہ دلچسپ تبصرہ ہے۔

کاکول کی ٹریننگ سے رضوان پر اثر پڑا، باہر کردیا،اظہر محمود،ڈریسنگ روم میں سرد ماحول

سر ہماری بیٹنگ اور بائولنگ بڑی شاندار ہے۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ

ہم نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم سے ہار گئے۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ

ہم نے کسی ملٹری  لیول کی ٹریننگ نہیں لی،ہم اسکول کےا متحان سے فارغ ہوئے اور کچھ تفریح کیلئے یہاں آئے اور ہم نے فن کردیا۔

ایک نے لکھا ہے کہ

پاکستان کرکٹ ایک مذاق ہے۔آئی پی ایل کے مسترد شدہ پلیئرز کے ہاتھوں آئی پی ایل کیلئے نااہل قرار پانے وال کھلاڑیوں کو خلاف ہانگ کانگ کے بیٹر کی مدد سے شکست۔

اپ سیٹ،عقل کل کے ساتھ گیت گانے والے گونگے،پاکستان کو تیسرے درجہ کی ٹیم سے بڑی شکست

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *