| | | | | | |

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ نہ جیتنے کی ذمہ دار

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ اپنی وجہ سے نہیں جیت سکا۔پاکستان کو فالو آن کے بعد دوسری باری نہ دینا گلے پڑگیا۔آسٹریلین میڈیا برس پڑا۔تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔
معاملہ آسٹریلیا کے اس پیٹرن کا ہے جو اس نے اپنا رکھا ہے۔اگلی ٹیم کو فالو آن نہیں کروانا۔

کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری

کرک اگین نے میچ کے تیسرے روز لکھا تھا کہ آسٹریلیا اگر پاکستان کو فالو آن کر دیتا تو عین ممکن ہے کہ اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ کردیتا۔اس روز پاکستانی بیٹرز دباؤ میں تھے۔
آسٹریلیا ٹیم نے الٹا کام کیا،گلے پڑگیا۔

اب پوری دنیا میں رونا ہے۔عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ کے ڈراپ کیچز پیچھے چلے گئے ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *