| | | | |

اعجاز پٹیل کی وکٹیں 14 ہوگئیں،نیوزی لینڈ کی شکست نہ ٹل سکی،بھارت فتح کے قریب

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

Image by Twitter

نیوزی لینڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ اور سیریز کی شکست کے دھانے پر پہنچ گیا ہے۔کیوی بیٹرز کی مایوس کن پرفارمنس نے اعجاز پٹیل کی پہلی اننگ کی 10 اور دوسری اننگ کی 4 جبکہ میچ میں 14 رنز کی وکٹوں نے بھی ممتاز نہیں بنایا۔

اتوار کو میچ کے تیسرے روز کیوی ٹیم540 رنزکے بھاریئ ہدف کے نیچے دب چکی تھی،کھیل ختم ہونے تک اس کے 5 کھلاڑی 140 پر پویلین چلے گئے تھے۔فتح کے لئے اسے مزید 400 اسکور بنانے ہیں۔دوسری اننگ میں ڈیرل مچل نے 60 رنزبنائے۔ہنری نکولس 36 پرموجود ہیں۔تجربہ کار راس ٹیلر صرف 6 ہی کرسکے۔

اس سے قبل بھارت نے اپنی دوسری اننگ276 رنز 7 وکٹ پر ڈکلیئر کرکے مجموعی لیڈ 539 کی کردی۔اگر وال نے 62 اورپجارا اور شب مان نے 474،47 کئے۔اعجاز پٹیل کو اس بار 4 وکٹ کے لئے 106 کی مار پڑی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *