سلہٹ ٹیسٹ،کیوی بیٹرنے بنگلہ دیشی فیلڈرکے پائوں پر دے مارا،سٹریچرسےباہر ہسپتال منتقل
| | | | |

سلہٹ ٹیسٹ،کیوی بیٹرنے بنگلہ دیشی فیلڈرکے پائوں پر دے مارا،سٹریچرسےباہر ہسپتال منتقل

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ سلہٹ ٹیسٹ،کیوی بیٹرنے بنگلہ دیشی فیلڈرکے پائوں پر دے مارا،سٹریچرسےباہر ہسپتال منتقل ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے ایک میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو بڑا نقصان۔کیوی بیٹر نے مار کرزخمی کردیا،فیلڈرکو سٹریچرپر لاد کر ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ یہ واقعہ سلہٹ میں جاری 2 میچزکی سیریز کے…

پروٹیز ٹھس،مانچسٹرمیں وکٹ برد،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلا نمبر گیا،کرک اگین تجزیہ درست رہا
| | | | | | | | |

پروٹیز ٹھس،مانچسٹرمیں وکٹ برد،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلا نمبر گیا،کرک اگین تجزیہ درست رہا

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا ایک اور تجزیہ درست۔جنوبی افریقا مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے ہی روز ہارگیا۔انگلینڈ نے اننگ اور 85 رنز سے ہراکر 2 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔سیریز کا فیصلہ اب آخری ٹیسٹ میں ہوگا۔اس  کے ساتھ ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر وہ کچھ ہوگیا،جس کا ذکر کرک…

جنوبی افریقا کی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تنزلی ،پاکستان کو فائدہ
| | | | | | | |

جنوبی افریقا کی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تنزلی ،پاکستان کو فائدہ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ مانچسٹر ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی شکست بہت کچھ تبدیل کردے گی۔سب سے پہلے تو اس کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی پوزیشن چھن جائے گی،کیا ہی غضب ہوگا پروٹیز کے لئے کہ سیریز کے آغاز سے قبل وہ نمبر ون تھے،اوپر سے لارڈز ٹیسٹ جیتا تو پہلی…

لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا
| | | | | |

لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا

لندن،لارڈز:کرک اگین رپورٹ لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا۔انگلینڈ کے ساتھ وہ ہوگیا ،جو 3 روز قبل تک سوچا نہیں گیا تھا،نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور بھارت کے خلاف ایک ٹیسٹ دوسری اننگ میں جاکر جیتنے والی انگلش ٹیم کو آج لارڈز میں امید تھی کہ دائو…

لارڈز، بارش میں انگلینڈ کی وکٹیں، پھسل گئیں
| | | | |

لارڈز، بارش میں انگلینڈ کی وکٹیں، پھسل گئیں

  لارڈز،لندن:کرک اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے کھیل کے ساتھ بارش کا کھیل رہا۔پروٹیزٹیم چھائی رہی۔پہلے دن کے کھیل کی حد تک تو انگلینڈ بیک فٹ پر جاچکا ۔اولی پوپ 61 رنزکے ساتھ  مزاحمت پر ہیں،ناٹ آئوٹ ہیں۔ان کے علاوہ بین سٹوکس 20 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔باقی تو چھوڑ،میں آیا…

آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم
| | | | | |

آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم

لندن،کرک اگین رپورٹ آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن  شپ کی ایک اہم ترین سیریز آج بدھ سے لارڈز کے تاریخی میدان میں شروع ہورہی ہے۔جنوبی افریقا اب تک ٹیبل پر نمبر ون ہے،اسے یہ پوزیشن بحال رکھنے کے لئے کم سے…

دورہ سری لنکا،بابر اعظم خوش یا ناراض،گفتگو کردی
| | | | |

دورہ سری لنکا،بابر اعظم خوش یا ناراض،گفتگو کردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم، نے دورہ سری لنکا کو اوور آل بہتر قرار دے دیا۔کنڈیشن،کیمپ اور وارم اپ میچ کو مدد قرار دیا۔ساتھ میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں  کچھ اچھا نہیں ہوا لیکن باقی اچھا رہا۔تبدیلیاں پچ دیکھ کر کی جاتی ہیں۔ایشیا کپ اور وائٹ بال کرکٹ…

فواد عالم کا غصہ،بابر حیرت زدہ،رن آئوٹ نے نقشہ الٹ دیا
| | | |

فواد عالم کا غصہ،بابر حیرت زدہ،رن آئوٹ نے نقشہ الٹ دیا

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف صرف 28 منٹ میں 3 وکٹیں گنوادیں،پہلے سیشن میں 100 منٹ سے زائد گزارنے والی ٹیم کے لئے یہ مایوس کن بات تھی۔،آخری روز کے پہلے سیشن کا ڈرامہ یہ تھا کہ 31 اوورز اور ایک بال پر پاکستان نے 99 اسکور کئے۔4 وکٹیں…

رضوان ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار خود سے کلین بولڈ،منیجرزوکوچز کے تبادلے
| | | |

رضوان ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار خود سے کلین بولڈ،منیجرزوکوچز کے تبادلے

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز کا پہلا سیشن کیسا رہا،اس کے لئے قومی کیمپ میں اگر تھوڑا اطمینان ہوگا تو سری لنکن کیمپ کو جس طرح چندکامیابیاں ملی ہیں،اس پر انہیں بھی امید ہوگی کہ وہ کچھ کرسکتے ہیں۔ جمعرات کو اس میچ اور سیریز کا آخری روز ہے۔پاکستان…

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ
| | | |

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولرز ناکام ہوگئے۔گال میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنرز چلے نہ پیسرز۔سری لنکا کی لوئر مڈل آرڈر نے بھی زچ کرڈالا۔نتیجہ میں سری لنکا نے پاکستان کا وہ حل سوچا اور کیا ہے جو اس سے قبل کبھی کوئی کرہی نہیں سکا۔گزشتہ ٹیسٹ میں 342 رنزکا…

گال ٹیسٹ،پاکستان ایک اور موقع گنواگیا،323 رنز کا قرض چڑھ گیا
| | | |

گال ٹیسٹ،پاکستان ایک اور موقع گنواگیا،323 رنز کا قرض چڑھ گیا

گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،پاکستان ایک او موقع گنواگیا،323 رنز کا قرض چڑھ گیا۔پاکستانی ٹیم گال ٹیسٹ کے قریب آتے آتے پھر دور ہونے لگی،ایک موقع پر 35 ویں اوور کی محدود کوشش میں اس نےسری لنکا کے 5 کھلاڑی صرف 117 رنزپرآئوٹ کردیئے تھے اور اس وقت میزبان ٹیم کی مجموعی لیڈ 263 اسکورکی…

پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ،ممکنہ مواقع کیا
| | | | | |

پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ،ممکنہ مواقع کیا

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دونوں روز دفاعی بلکہ خسارے کی پوزیشن میں رہی۔ابتدائی روز 6 وکٹ پر 315 اسکور بنوائے۔دوسرے روز سری لنکا کا ٹوٹل 378 اسکور تک کروایا۔پھر اپنی بیٹنگ لائن بکھرسی گئی۔191 رنزتک جاتے 7 کھلاڑی آئوٹ تھے۔دوسرا ٹیسٹ کھلنے والے آغا سلمان علی…