| | | |

افغانستان اگلے فارمیٹ میں بھی جیت گیا،کل بھارت کو بھی خوف

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

افغانستان اگلے فارمیٹ میں بھی جیت گیا،کل بھارت کو بھی خوف۔فارمیٹ تبدیلی ہونے کے بعد بھی زمبابوے بدقسمتی سے باہر نہ نکل سکا،افغانستان کی فتح کی بھوک بھی ختم نہیں ہوئی۔ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کے بعد اس نے ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی۔

میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 159 رنزبنائے۔سکندر رضا 45 کی اننگ کھیل کر ٹاپ پر رہے۔نجات مسعود نے 39 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔جواب میں افغانستان نے ہدف 4 گیندیں قبل 4 وکٹ پر حاصل کرلی۔حضرۃ اللہ زازائی نے45 اور نجیب اللہ زردان نے جارح 44 رنزبنائے۔

سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ

ادھر کٹک میں بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔پروٹیز نے پہلے میچ میں ناقابل یقین کامیابی کے بعد اگلی فتح کی پلاننگ کررکھی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *