| | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل،سری لنکا کا پاکستان کو 148 رنز کا ہدف

 

دبئی۔کرک اگین

Image Twitter

سری لنکا نے انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان کو حیران کردیا۔ٹاپ 8 وکٹ 70 پر گنوانے کے بعد اس نے 148 اسکور کا ہدف دے دیا۔

سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کے خلاف گرتے ہوئے کچھ حیران نما کام کردیا۔70 پر 8 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو آخری 2 وکٹوں نے 70 سے زائد 77 اسکور بنالئے۔اس سے پاکستانی ٹیم کی ابتدائی کامیابی کو جھٹکا لگا۔

سری لنکا کے لئے 9ویں وکٹ کی شراکت میں 47 اور آخری وکٹ کی شراکت میں پھر بھی 30 اسکور بنالئے۔یاسرو یاڈریگو نے 31 کی اننگز کھیلی۔متھیشا پتیرانا نے 32 کی اننگز کھیلی۔

ایک موقع پر سری لنکا کے 8 پلیئرز 70 پر گر گئے تھے۔
پاکستان کی طرف سے ذیشان نے 4 اور احمد و اویس نے 2۔2 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *