کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز
روٹرڈیم،لندن،ڈھاکا،دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیدرلینڈز سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لینڈ کریں گے،ٹیم نے نیدرلینڈز میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جیتی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی عوام سے پہلے ہی خیر مانگ لی،کہتے…