ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 1993 میں پہلی بار میزبان،ٹورنامنٹ نہ کرواسکا
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 1993 میں پہلی بار میزبان،ٹورنامنٹ نہ کرواسکا

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 5 واں ایڈیشن 1993 میں پاکستان میں شیڈول تھا۔اس بار کیا ہوا؟پاکستان پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہا تھا۔یہ وہ دور تھا جب پاکستان اور بھارت ٹورنٹو میں ہرسال ایک روزہ سیریز کھیل رہے تھے لیکن ایک دوسرے کے ہاں آناجانا بند تھا۔اصولی طور پرتو یہ ہونا…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن
| | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن   91-1990 میں کھیلا گیا۔یہ اس اعتبار سے اہم تھا کہ پہلی بار پاکستان نے ایشیا کپ کھیلنے سے انکارکیا۔بھارت کے دورے پر جانے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کی۔یہ دسمبر 1990 کے اخر اور جنوری 1991 کے شروع کی کہانی تھی۔سیاسی جنگ عروج پر تھی۔بھارت ایونٹ…

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن

عمران عثمانی تاریخ کا تیسرا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1988 میں کھیلا گیا،بنگلہ دیش پہلی بار میزبان بنا،پہلی مرتبہ 4 ٹیموں نے شرکت کی۔بھارتی ٹیم4 برس بعد ایونٹ میں واپس آئی۔حسب سابق رائونڈ رابن لیگ میچز تھے۔ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل میں جانا تھا۔ اس سے قبل کھیلے گئے 2 ایشیا کپ میں بھارت 1986…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا

عمران عثمانی ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا۔ایشیا کپ کا دوسرا ایڈیشن 1986 میں کھیلا گیا۔سری لنکا میں شیڈول یہ ایونٹ30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان تھا۔بھارت اس میں شریک نہیں ہوا، اس لئے کہ اس کے سری لنکا کے ساتھ سیاسی مسائل چل رہے…

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا
| | | | |

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ کے حوالہ سے کرک اگین کی دوسری کوشش پیش خدمت ہے۔یہاں سے ہم ہر ایشیا کپ کے ایڈیشن کا الگ سے ذکر کری گے اور اس کے چیدہ چیدہ نکات بھی بیان کریں گے۔جیسا کہ گزشتہ روز ذکر کیا جاچکا ہے،پہلا ایشیا کپ 1984 میں شارجہ میں…

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 7 بار چئمپئن،سری لنکا کا دوسرا نمبر
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 7 بار چئمپئن،سری لنکا کا دوسرا نمبر

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ماہ شروع ہونے والا ہے۔اگست 2022 کے آخر میں اس کی شروعات ہونگی۔11ستمبر 2022 کو اس کا فائنل کھیلا جائے گا۔کرک اگین نے ہمیشہ کی طرح ایونٹس کی مناسبت سے اس کی تاریخ،تفصیل اور تعارف کا سلسلہ ابھی سے شروع کیا ہے۔کرک اگین ہر میگا ایونٹ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا روانگی سے قبل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر تھی۔سیریز جیتنے پریہ پوزیشن مزید بہتر ہوتی،نمبر 3 پوزیشن مستحکم ہوتی۔63 فیصد شرح پر جاکر وہ  فائنل کی جانب پیش قدمی بہتر انداز میں کرتی۔اب جب کہ سیریز 1-1 سے ڈرا کھیلی…

ڈرا سیریز کا خسارہ،پاکستان ٹیبل پر کھسک گیا
| | | | | | | | |

ڈرا سیریز کا خسارہ،پاکستان ٹیبل پر کھسک گیا

    گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد قومی ٹیم واپس نمبر 5 پر آگئی ہے۔سیریز سے قبل اس کا چوتھا نمبر تھا۔ کرک اگین نے میچ سے ایک روز قبل متوقع پوزیشن بتادی تھی۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا…

ایشیا کپ پر ایشین کرکٹ کونسل کا  مضحکہ خیز اعلان
| | | | | | |

ایشیا کپ پر ایشین کرکٹ کونسل کا مضحکہ خیز اعلان

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آفیشلی متحدہ عرب امارات منتقل کردیاگیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل نے اب جاکر کنفرمیشن دی ہے کہ اس سال کا ایونٹ سری لنکا میں نہیں ہوگا۔ اندازاکریں کہ اگلے ماہ 27 تاریخ سے ایونٹ شروع ہونا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے یہ اعلان کیا ہے۔اتفاق…

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن
| | | | |

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لئے تھوڑی پریشانی اور پاکستانی کیمپ کے لئےاطمینان کی بات یہ ہےکہ گال ٹیسٹ ڈرا ہوسکتا ہے۔بدھ کو چوتھے روز کےکھیل میں  جہاں سری لنکنز کے لئے تالیاں بجتی رہی ہیں،وہاں خراب موسم نے پاکستان کی ایسی سپورٹ کی ،جب دن کے کھیل کے خاتمہ کی وسل بجی تو…

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ
| | | |

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولرز ناکام ہوگئے۔گال میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنرز چلے نہ پیسرز۔سری لنکا کی لوئر مڈل آرڈر نے بھی زچ کرڈالا۔نتیجہ میں سری لنکا نے پاکستان کا وہ حل سوچا اور کیا ہے جو اس سے قبل کبھی کوئی کرہی نہیں سکا۔گزشتہ ٹیسٹ میں 342 رنزکا…

آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل
| | | | | | | | | |

آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،ایشیا کے 3 ممالک میگا ایونٹس کے میزبان،پاکستان نظر انداز۔آئی سی سی سالانہ کانفرنس میٹنگ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،ابتدائی نیوز کے مطابق سری لنکا 2027 میں خواتین کی پہلی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ بھارت 2025 کے خواتین ورلڈ کپ  50 اوورز کی میزبانی کرے گا۔…