آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ڈریم الیون ،پاکستان کے کتنے پلیئرز،بریکنگ نیوز
| | | | | | |

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ڈریم الیون ،پاکستان کے کتنے پلیئرز،بریکنگ نیوز

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی وسل بجنے کو ہے۔اس موقع پر حال اور ماضی کی مناسبت سے بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا،کرک اگین بھی یہ سلسلہ شروع کرچکا ہے،اسی میں سے ایک بات یہ بھی سوچی گئی ہے کہ اب تک 6 ورلڈ ٹی 20 کپ کھیلے…

سری لنکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑی کیوں شامل،وسیم خان کا پہلا بیان بھی آگیا
| | | | | | |

سری لنکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑی کیوں شامل،وسیم خان کا پہلا بیان بھی آگیا

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا ہے،اس طرح اب اس کا 23 رکنی دستہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا،اسے پہلے 2 پریکٹس میچزکھیلنے ہیں پھر پہلے مرحلےکے 3 میچز کھیل کر اگلے مرحلہ کی ٹکٹ کی جنگ لڑنی ہے اور وہاں سیمی فائنلز سے قبل تک…

ورلڈ ٹی 20 کپ،کئی دلچسپ ریکارڈز،حیران کن ملک سب سے آگے،بڑی ٹیم کی بڑی ذلت
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،کئی دلچسپ ریکارڈز،حیران کن ملک سب سے آگے،بڑی ٹیم کی بڑی ذلت

کرک اگین کی خاص ریسرچ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا ماہ شروع ہوگیا ہے،ایونٹ کے آغاز میں اب صرف 16 روز باقی بچے ہیں جب کہ اس میں شرکت کے لئے ٹیمیں اگلے چند دن میں متحدہ عرب امارات کا رخ کرنا شروع کردیں گی۔کرک اگین نے بھی اسی حوالہ سے…

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا
| | | | | | | | | |

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا

آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے تمام ممالک متحرک ہیں۔معاملہ اگلے 8 سالہ ایف ٹی پی ایونٹس کا ہے۔2023 سے 2031 کے درمیان آئی سی سی کے 8 انٹر نیشنل ایونٹس ہونگے۔ان میں 2 چیمپئنز ٹرافی ہیں۔2 50 اوورز کے ورلڈ کپ ہیں اور ٹی 20 کے 4 ورلڈ کپ ہونے ہیں۔پاکستان کی…

ورلڈ ٹی 20 کپ کے 6 ایڈیشن،5 چیمپئن ،فلاپ ممالک کون
| | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کے 6 ایڈیشن،5 چیمپئن ،فلاپ ممالک کون

کرک اگین رپورٹ آپ سے کوئی یہ پوچھے کہ ورلڈٹی 20 کپ کا یہ کونسا ایڈیشن ہے،اب تک کون جیتا،کون ہارا۔کس نے کس سال یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تو یہ بنیادی معلومات آپ کے لئے اس ووقت اس لئے ضروری ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کی وسل بجنے کو ہے،اب تو 3 ہفتے کا…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ قریب آرہا ہے،آپ کو اس ایونٹ کا شیڈول مکمل ملے گا اور یا پھر ہر ملک نے اپنے میچزکا ترتیب دیا ہوگا۔کرک اگین نے یہاں پڑھنے والوں کی دلچسپی کے لئے ہر ملک کا الگ الگ شیڈول دے دیا ہے۔اس میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ٹیموں…

سری لنکا ورلڈ ٹی 20 کا سابقہ چیمپئن،اس بار ابتدائی رائونڈ کھیلنے پر مجبور،میچز کا پروگرام
| | | | | |

سری لنکا ورلڈ ٹی 20 کا سابقہ چیمپئن،اس بار ابتدائی رائونڈ کھیلنے پر مجبور،میچز کا پروگرام

Image by : Getty images   کرک اگین رپورٹ سری لنکا آئی سی سی کے 2 ایونٹس جیت چکا ہے،ان میں سے ایک ورلڈ ٹی 20 کپ بھی ہے لیکن اس بار اس کا سٹیٹس خراب ہے۔گزشتہ 4سے 5 سال میں وہ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پہلی 8 پوزیشن میں تسلسل کے…

ورلڈ ٹی 20،سری لنکن اسکواڈ میں بہت بڑا کھلاڑی شامل،ذمہ داری نئی
| |

ورلڈ ٹی 20،سری لنکن اسکواڈ میں بہت بڑا کھلاڑی شامل،ذمہ داری نئی

Image By Getty Images کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کےسابق کپتان مہیلا جے وردھنے کو ان کے ملک نے ایک ایسی جگہ پر لگادیا ہے،جہاں سے اسے مستقبل میں اتنا ہی فائدہ ہوگا،جتنا آج بھارت کو ہورہا ہے اور پاکستان کو بھی اسی راہ پر چلنے کی ضرورت ہے۔مہیلا جے وردھنے  کو سری لنکا کرکٹ…

سری لنکا کا کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر پھر غور شروع،اہم اعلان متوقع
| |

سری لنکا کا کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر پھر غور شروع،اہم اعلان متوقع

  کولمبو،کرک اگین نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی کے بعد پی سی بی نے 2 ممالک کو دعوت نامے ارسال کئے تھے۔ان میں سری لنکا اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔اتوار کی شام پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے تصدیق کی تھی کہ دونوں ممالک نے پاکستان کے دورے…

پی سی بی کا ہنگامی سیریز کے لئے 2 ممالک سےرابطہ،نیوزی لینڈ کو خط
| |

پی سی بی کا ہنگامی سیریز کے لئے 2 ممالک سےرابطہ،نیوزی لینڈ کو خط

لاہور،خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو تحریری طور پر اپروچ کرلیا. پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے ہم منصب ڈیوڈ وائٹ کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی کے حوالے سے بات کی ہے اور ساتھ ہی کچھ اہم پوائنٹس…

پاکستان کا دورہ منسوخ ہوتے ہی نیوزی لینڈ کے دورہ بھارت کی تفصیلات جاری
| |

پاکستان کا دورہ منسوخ ہوتے ہی نیوزی لینڈ کے دورہ بھارت کی تفصیلات جاری

  کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے کی منسوخی کے ساتھ ہی ایک اور کرکٹ شیڈول جاری،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیریز بھی شامل ہے۔یہ بھی عیب اتفاق ہے کہ نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کیا اور اس کے ساتھ ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کے حوالہ سے ہوم کرکٹ سیزن کے مکمل شیڈول کا…