لندن،کرک اگین رپورٹ
انگلینڈ کے اگلے ایف ٹی پی شیڈول کی تفصیلات آگئی ہیں۔پہلی مہم ایشز کی ہوگی۔
پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی 2024 کے موسم گرما میں شروع ہوں گے، جبکہ آسٹریلیا ستمبر میں پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی کے لیے دورہ کرے گا۔
آئرلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ 2025 کے موسم گرما میں محدود اوورز کے حریف ہیں، اور ایشز سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کا وائٹ بال کا دورہ ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام کی تفصیلات جاری
اکتوبر 2026 میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے سہ فریقی سیریز شیڈول ہے۔
انگلینڈ کا فیوچر ٹورز پروگرام 2023-2027
جنوری 2023: جنوبی افریقہ،3 ون ڈے
فروری 2023: نیوزی لینڈ،2 ٹیسٹ
مارچ 2023: بنگلہ دیش،3 ون ڈے،3 ٹی 20میچز
جون 2023: آئرلینڈ ،ایک ٹیسٹ
جون-جولائی 2023: آسٹریلیا ،5 ٹیسٹ میچز
ستمبر 2023: نیوزی لینڈ،3 ون ڈے ،5 ٹی 20 میچز
ستمبر 2023: آئرلینڈ ،3 ون ڈے
اکتوبر-نومبر 2023: ورلڈ کپ
دسمبر 2023: ویسٹ انڈیز،3 ون ڈے،5 ٹی 20میچز
جنوری-مارچ 2024: ہندوستان ،5 ٹیسٹ میچز
مئی 2024: پاکستان ،5 ٹی 20 میچز
جون 2024: T20 ورلڈ کپ
جولائی 2024: ویسٹ انڈیز ،3 ٹیسٹ میچز
ستمبر 2024: سری لنکا،2 ٹیسٹ میچز
ستمبر 2024: آسٹریلیا ،5 ون ڈے،3 ٹی 20 میچز
اکتوبر 2024: پاکستان،3 ٹیسٹ
نومبر-دسمبر 2024: نیوزی لینڈ ،3 ٹیسٹ
جنوری-فروری 2025: ہندوستان ،3 ون ڈے،3 ٹی 20
فروری-مارچ 2025: چیمپئنز ٹرافی
جون 2025: ویسٹ انڈیز ،3 ون ڈے میچز
جون-اگست 2025: ہندوستان ،5 ٹیسٹ میچز
جون 2025: آئرلینڈ ،3 ون ڈے
ستمبر 2025: جنوبی افریقہ ،3 ون ڈے،3 ٹی 20 میچز
ستمبر 2025: ویسٹ انڈیز،3 ٹی 20 میچز
اکتوبر-نومبر 2025: نیوزی لینڈ ،3 ون ڈے،3 ٹی 20 میچز
نومبر 2025-جنوری 2026: آسٹریلیا،5 ٹیسٹ میچز
جنوری-فروری 2026: سری لنکا ،3 ون ڈے،3 ٹی 20 میچز
فروری-مارچ 2026: ٹی 20 ورلڈ کپ
جون 2026: نیوزی لینڈ ،3 ٹیسٹ میچز
جولائی 2026: ہندوستان ،5 ٹی 20 میچز،3 ون ڈے
اگست-ستمبر 2026: پاکستان،3 ٹیسٹ میچز
ستمبر 2026: سری لنکا (3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی)
اکتوبر-نومبر 2026: سہ فریقی سیریز (انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا – 4 میچز)
نومبر 2026: آسٹریلیا 3 ون ڈے،3 ٹی 20 میچز
دسمبر 2026-فروری 2027: جنوبی افریقہ ،3 ون ڈے،3 ٹیسٹ میچز
فروری 2027: بنگلہ دیش ،2 ٹیسٹ