| | | |

آئی پی ایل نوبال ڈرامہ،جرمانوں کے ساتھ بڑی معطلی بھی ہوگئی

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی پی ایل نوبال ڈرامہ،جرمانوں کے ساتھ بڑی معطلی بھی ہوگئی۔آئی پی ایل میں نوبال ڈرامہ کا ڈراپ سین ،کپتان پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ،اسسٹنٹ کوچ جرمانے کے ساتھ معطلی کی لپیٹ میں آگیا ہے۔

جمعہ کو یہ واقعہ ممبئی میں اس وقت پیش آیا جب آخری 3 بالز کا کھیل باقی تھا۔مزید 18 رنز درکار تھے کہ دہلی کیپیٹلز کے بیٹرز نے امپائرز سے مطالبہ کیا کہ اس سے قبل ڈالی گئی آخری بال  شاٹ پچ ہونے کی وجہ اونچائی پر تھی۔امپائرز نے جب یہ مسترد کیا تو دہلی کپتان رشی پنت میدان میں آگئے۔غلط زبان اور میدان چھوڑنے کی دھمکی دیئے جانے پر انہیں 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ ہوا ہے۔گرائونڈ میں آنے والے دہلی کے اسسٹنٹ کوچ پراون امری کو 100 فیصد جرمانے کے ساتھ ایک میچ کی معطلی کا بھی سامنا ہے۔شردول ٹھاکر پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ ہوا۔

آئی پی ایل،نو بال ڈرامہ،دہلی کپتان میچ چھوڑنے کی دھمکی دے گئے

معاملہ کی مزید تفصیلات کے لئے اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *