| | | | | |

ایشیا کپ فائنل،قومی ترانہ کے وقت رمیز راجہ کے ساتھ ساروگنگولی بھی موجود

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کا مقابلہ ہے لیکن پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیفس بھی پہنچ گئے ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی بورڈ کے سربراہ قومی  ترانہ بجتے وقت ساتھ کھڑے تھے۔اسی طرح سری لنکا کے قومی ترانہ کے وقت بھی یہی حال تھا۔ایشین کرکٹ کونسل حکام بھی موجود تھے،فینز کا جنون عروج پر تھا۔

پاکستان نے ٹاس جیتا  ہے۔نسیم شاہ نے وائیڈ بال کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا فائنل کے لئے چاروں جانب جوش و خروش ہے۔

آسٹریلیا کا کلین سوئپ،ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا

ایشیا کپ میں سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔پاکستانی ٹیم 150 سے کم اسکور تک محدود کرنے کا پلان رکھتی  ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *