| | | | | |

ایشیا کپ 23 کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ غبارے،رس گھولتے گیت

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

ایشیا کپ 23 کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ غبارے،رس گھولتے گیت۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 23 کے لئے  مختصر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔گرائونڈ میں درجنوں بچوں نے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کی مناسبت سے سفید اور سبز رنگا کے غبارے  اٹھائے ہوئے تھے۔پی سی بی حکام موجود تھے۔مقامی انتظامیہ موجود تھی،اس کے ساتھ دونوں ٹیمیں موجود تھیں۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،6 ہزار کے قریب سکیورٹی آفیسرز،فینز سیکڑوں میں

پاکستانی اور نیپالی گلوکارائوں نے پرفارم کیا۔پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ٹاس ہونے کے 15 منٹ بعدکی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ ٹیم کے چیئرمین ذکاء اشرف نے باضابط طور پر ایشیا کپ 2023کا افتتاح کیا میچ کے آ غا ز پر دونوں ٹیموں کا قومی ترانہ بجایا گیا اس موقع پر ٹیموں کے ساتھ مقامی بچوں کو کھلاڑیوں کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔

ایشیا کپ کی وسل بج گئی،ٹاس ہوگیا،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم دنیا بھرکی توجہ کا مرکز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *