| | |

ایک روزہ کرکٹ پر فوکس شروع,ایک سیریز شیڈول

 

کینڈی۔کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پر ٹیموں کی توجہ ہونا شروع۔ساتھ میں ایک روزہ کرکٹ کی سیریز بھی شیڈول ہونے لگی ہیں۔

سری لنکا نے نئے سال کے اولین ماہ میں زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز سیٹ کرلی ہے تمام میچز سے نائٹ کے ہونگے۔

یہ سیریز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہوگی۔زمبابوے لیگ میں آخری اور سری لنکا چھٹی پوزیشن پر ہے۔ٹاپ 8 ٹیموں نے ورلڈ کپ 2023 کی ٹکٹ کروانی ہے۔

میچز کا شیڈول

پہلا ون ڈے۔سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔16 جنوری۔
دوسرا ون ڈے۔سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔18 جنوری
تیسرا ون ڈے۔سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔21جنوری۔
تمام میچز کینڈی میں ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *