| | | |

بابر اعظم ڈبل سنچری سے محروم،فہیم اشرف بھی آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کپتان ڈبل سنچری سے محروم ہوگئئے۔کچھ گھنٹے قبل عبداللہ شفیق 96 اسکور کرکے آئوٹ ہوگئے تھے،کھیل کے آخری گھنٹہ میں بابر اعظم 196 پر آئوٹ ہوگئے۔اس طرح وہ ڈبل سنچری نہ کرسکے۔چوتھی اننگ میں بطور کپتان بڑی اننگ کا ریکارڈ ضرور لے گئے۔پاکستانی کپتان نے 425 بالیں کھیلیں۔اس طرح انہوں نے چوتھی اننگ میں زیادہ بالیں کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

پاکستان کو اگلی بال پر بڑا دھچکا اس وقت لگا جب نئے بیٹر فہیم اشرف بھی  نیتھن لائن کا شکار ہوگئے۔12 اوورز باقی تھے۔پاکستان نے چونکہ فتح کی کوشش نہیں کی،اس لئے آسٹریلیا کو اپنی جیت کی امیدیں ہوگئی تھیں۔

محمد رضوان وکٹ پر امید بن کر موجود تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *