بابر اعظم کا قومی کیمپ میں جوشیلا خطاب،اسپیشل کرسی

بابر اعظم کا قومی کیمپ میں جوشیلا خطاب،اسپیشل کرسی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کا قومی کیمپ میں جوشیلا خطاب،اسپیشل کرسی۔دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردیب ہے۔قومی اسکواڈ کے منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ ہوئی ہے۔کپتان بابر اعظم کا قومی اسکواڈ کو خصوصی لیکچر  تھا۔انہوں نے جوشیلا خطاب کیا۔وہ ایک خاص مرکزی کرسی پر ہونگے۔

قومی اسکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔11 اگست تک جاری رہنے والے کیمپ میں دو پریکٹس میچز بھی شامل ہیں ۔

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا

فاسٹ باؤلر حارث رؤف 7 اگست جبکہ وکٹ کیپر محمد رضوان پہلے پریکٹس میچ کے بعد لاہور میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

پاکستانی ٹیم 12 اگست کو ہالینڈ روانہ ہوگی،وہاں وہ 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلےگی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *