| | | | |

بابر اعظم کسی کی پہلی محبت بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کپتان بابر اعظم کسی کی پہلی محبت ہو ہی گئے ہیں،اس بات کا نکشاف جمعہ کے روز ہوا۔انکشاف کرنے والے بھی کوئی عام نہیں ہیں۔پاکستانی کپتان کا شرمانا تو بنتا ہے،اس لئے کہ وہ پہلی محبت ہوئے بھی تو کس کے۔

معاملہ یہ ہے کہ ہانگ کانگ ٹیم کے کپتان نزاکت خان کی درخواست پر گزشتہ روز دونوں کپتانوں کی ملاقات ہوئی،اس کے بارے میں رسمی سے نیوز چلی ہے،اصل مدعا تو اب کھلا ہے۔

ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا

ہانگ کانگ کے کپتان نزاکت خان نے  بابر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ  بابر اعثم میری پہلی محبت ہے اور کرکٹ میری دوسری محبت ہے۔

اب آپ خود ہی بتائیں کہ بابر اعظم کے ساتھ محبت ہوئی بھی تو کسے اور پاکستانی کپتان کس کی محبت بن گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *