وسیم اکرم محمد رضوان سے ناخوش،ناراض ہوگئے
| | | |

وسیم اکرم محمد رضوان سے ناخوش،ناراض ہوگئے

  شارجہ،کرک اگین   سابق کپتان اور ایشیا کپ کے کمنٹیٹر وسیم اکرم محمد رضوان کی بیٹنگ پر ناراض ،انہوں نے اسے بوجھ قرار دے دیاہے۔   پاکستان اور یانگ میچ پر اپنے تبصرے میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ میرے نزدیک ٹی 20 فارمیٹ میں 57 بالز پر 78 اسکور بناکر ناٹ آؤٹ…

اصل ایشیا کپ تو اب آیا،2 ٹیموں کے اسپنرز ہم سے بھی تگڑے،انضمام الحق
| | | | | | | | |

اصل ایشیا کپ تو اب آیا،2 ٹیموں کے اسپنرز ہم سے بھی تگڑے،انضمام الحق

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کے خلاف زبردست پرفارمنس دی،اس نے بھارت کے خلاف جیسی پرفارمنس دکھائی،لگا کہ پاکستان کے خلاف بھی کھیلیں گے ،الٹا وہ ترنوالہ ثابت ہوئے۔ویسے انہوں نے پہلے 10 اوورز میں پاکستان کو پھنسالیا تھا،انہوں نے  10 اوورز میں صرف 64 رنزدیئے تھے۔بابر اعظم کی وکٹ…

ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے
| | | |

ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہانگ کانگ ٹیم کی ٹھکائی کے بعد اس کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی ہے۔ہارے ہوئے دل شکستہ پلیئرز کی ظاہری حالت عیاں تھی۔شروع میں بڑے ہی بوجھل دل اور افسردہ چہروں کے ساتھ وہ قومی پلیئرزکو ملے ،وقت گزرنے کے ساتھ  ہانگ…

ہانگ کانگ 38 پر باہر،پاکستان ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچ گیا
| | | |

ہانگ کانگ 38 پر باہر،پاکستان ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچ گیا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کی تاریخ کی بڑی جیت رقم  کرلی ہے۔ہانگ کانگ ٹیم 38 کےکم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئی ہے۔یوں پاکستان نے ایشیا کپ 2022 کے گروپ اے کا آخری میچ 155 رنز کے بڑے مارجن سے اپنے نام کرکے سپر4 میں جگہ بنالی ہے،۔اس کے ساتھ…

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں
| | | | | | | | | |

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں۔ایشیا کپ کے بظاہر سادہ مگر اہم ترین میچ میں دونوں بابر ناکام ہوگئے۔پہلے پاکستانی کپتان بابر اعظم صرف 9 رنز ہی کرسکے۔احسان خان نے اپنی ہی بال پر ان کا کیچ پکڑ کر اننگ  تمام کی۔پاکستان نے 193…

خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج
| | |

خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج۔شارجہ کی ٹرکی پچ،پہلے بیٹنگ،ہانگ کے 3 اچھے بائولرز  کے بعد پاکستانی اننگ جو شروع میں مشکل میں تھی،آخر میں جارحانہ بلے بازی کی بدولت  پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف 2 وکٹ پر 1993 اسکور بناکر رواں…

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس

شارجہ،کرک اگین رپورٹ گزشتہ صدی کے آخری 2 عشرے میں شارجہ پاکستان کی وجہ سے ہی آباد تھا،بے شک بہت ٹیمیں کھیلیں،متعدد یادگار ایونٹس ہوئے۔جاوید میاں داد کا چھکا بھی یادگار رہا،اس کے بعد یہاں کی کرکٹ رونقیں کم ہوئیں۔نئی صدی میں دبئی اورابوظہبی کی جانب کرکٹ بڑھی تو پھر شارجہ میں میچزکم ہونے لگے،ایشیا…

بابر اعظم کسی کی پہلی محبت بن گئے
| | | | |

بابر اعظم کسی کی پہلی محبت بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کسی کی پہلی محبت ہو ہی گئے ہیں،اس بات کا نکشاف جمعہ کے روز ہوا۔انکشاف کرنے والے بھی کوئی عام نہیں ہیں۔پاکستانی کپتان کا شرمانا تو بنتا ہے،اس لئے کہ وہ پہلی محبت ہوئے بھی تو کس کے۔ معاملہ یہ ہے کہ ہانگ کانگ ٹیم کے کپتان نزاکت…

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ سال 2022 کا 9 واں ماہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستان اس سال ایک بھی ٹی 20 میچ نہیں جیتا ہے۔کیا یہ بات تشوشناک نہیں ہوگی،اس لئے کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا وقت ہوا چاہتا ہے۔صرف ایک ماہ اور کچھ ہی ایام باقی ہیں۔ایسے میں بڑا چیلنج سرپر ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سلسلہ…

ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا
| | | |

ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلہ میں راہ جانی والی باقی 2 ٹیمیں پاکستان اور ہانگ کانگ ہیں۔بنگلہ دیشی ٹیم ایشیا کپ 2022 سے باہر نکلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ہانگ کانگ تاحال ریس میں ہے،اس لئے کہ اس کا پاکستان سے میچ باقی ہے جو کل جمعہ کو کھیلا…

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے
| | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں شیڈول آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے ایک روز قبل کھلاڑی کسی بھی قسم کی پریکٹس نہیں کریں گے۔پی سی بی نے اس کی وجہ بھی نہیں بتائی۔عام طور پر  میچ سے ایک روزقبل ٹریننگ ہوتی ہے،اس بار آرام…

ایشیا کپ 2022،گروپ سٹیج پر ہی سیمی فائنل مرحلہ آگیا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022،گروپ سٹیج پر ہی سیمی فائنل مرحلہ آگیا

شارجہ،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کا ایک میچ تو سیمی فائنل بن ہی گیا ہے۔دوسرا بھی بن جائے گا لیکن یہ جو سیمی فائنل بنا ہے،اس میں 2 بہترین ٹیمیں سامنے ہونگی۔ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست ایشیا کپ 2022 کے گروپ…