| | | |

وسیم اکرم محمد رضوان سے ناخوش،ناراض ہوگئے

 

شارجہ،کرک اگین

 

سابق کپتان اور ایشیا کپ کے کمنٹیٹر وسیم اکرم محمد رضوان کی بیٹنگ پر ناراض ،انہوں نے اسے بوجھ قرار دے دیاہے۔

 

پاکستان اور یانگ میچ پر اپنے تبصرے میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ میرے نزدیک ٹی 20 فارمیٹ میں 57 بالز پر 78 اسکور بناکر ناٹ آؤٹ آنا کیا معنی رکھتا ہے ۔

تیزفارمیٹ میں سیٹ ہونے کے بعد مارکٹائی ہے۔میں ایسی بیٹنگ کا قائل نہیں ہوں۔

وسیم اکرم پاکستان میں ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ان کے تبصرے کا انداز رضوان کی بیٹنگ پر اظہار ناراضگی تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *