| | | | | |

بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت مستحکم

 

 

دبئی،کرک اگین

آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے ۔

نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں 74 رنز کی اننگ نے ان کو 891 ریٹنگ تک پہنچا دیا ہے ۔یوں دوسری پوزیشن پر موجود امام الحق 800 ریٹنگ سے ان کا فاصلہ 91 ریٹنگ بڑھ گیا ہے۔

بائولنگ میں جسپریت بمراہ کا پہلا نمبر ہے۔شاہین آفریدی 5ویں نمبر پر ہیں۔

ٹی 20 میں بھی بابر اعظم پہلی پوزیشن پر ہیں۔محمد رضوان کا تیسرا نمبر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *