| |

بابر اعظم گھیر لئے گئے،پھر کیا ہوا

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت کے خلاف میچ سے قبل فینز میں گھل مل گئے ہیں۔دبئی میں ٹیموں کا گرائونڈ کی جانب سفر شروع ہے۔

پاکستانی کپتان نے فینز کی  محبتوں میں کھوگئے ہیں،انہوں نے مداحوں کو آٹوگراف دیئے ہیں۔ساتھ میں گپ شپ بھی لگائی ہے۔دبئی میں اس وقت جشن کا سماں ہے۔میچ شروع ہونے سے کئی گھنٹے قبل تماشائیوں کا جم غفیر دبئی اسٹیڈیم کی جانب ہے۔

ایشیا کپ،پاکستانی ٹیم آج بھارت کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کرکھیلے گی

پاکستان اور  بھارت کا میچ شروع ہونے میں اب کچھ منٹ کا وقت ہی باقی ہے۔ایسے میں پاکستانی کپتان نے فینز کو شرٹس وغیرہ پر آٹوگراف دے کر دل جیتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *