پورٹ آف سپین ،کرک اگین رپورٹ
بھارتی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں سلو اوور ریٹ نے جرمانہ کا پیپر تھمادیا۔
بھارتی ٹیم مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرسکی۔ایک اوور سلور کرنے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔
کپتان شیکھر دھون نے اس کا اعتراف کیا
ساتھ میں میچ ریفری رچی رچرڈسن نے فیصلہ سنادیا۔
یہ میچ جمعہ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا گیا تھا ۔
بھارت سخت مقابلہ کے بعد 3 رنز سے کامیاب ہوا تھا ۔
آج اتوار کو دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ ہے
اس نے 100 اسکور 17 ویں اوور میں صرف 1 وکٹ پر پورے کرلئے۔