| | | | | | | | | |

بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض

 

دبئی،برمنگھم؛کرک اگین رپورٹ

بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض

آئی سی سی نے بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی چوتھی پوزیشن سے ہٹادیا ہے۔پاکستان کو تیسرا مقام مل گیا ہے۔

ایج باسٹن ٹیسٹ میں شکست کے باوجود بھارت کا نمبر چوتھا ہی تھا لیکن اب آئی سی سی نے بھارت پر جرمانہ کردیا ہے۔

بھارت کی ہار کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،شیڈول،پولیس کے پاس ثبوت
سلو اوور ریٹ کی وجہ سے بھارت کے پوائنٹس میں سے 2 پوائنٹس کی کٹوتی ہوئی ہے۔یوں پاکستان تیسرے اور بھارت چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔بھارت کے 52 اعشاریہ 08 اور پاکستان 52 اعشاریہ 38 پر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *