ہرارے،کرک اگین رپورٹ
Image by AFP
بھارتی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد زمبابوے کے دورے پر مجبور ہوگئی ہے۔یہ دورہ اگلےماہ کرنا پڑے گا۔بھارتی بورڈنے منظوری دی ہے۔زمبابوے بورڈ نے خوشی ظاہر کی ہے۔
بھارت کی ٹیم زمبابوے کا دورہ 6 سال بعد کرے گی۔آخری بار 2016 میں اس وقت زمبابوے میں سیریز کھیلی تھیں،جب ایم ایس دھونی کپتان تھے۔
بھارت کیوں مجبور ہوا
یہ سوال اہم ہے۔طاقت اور پیسہ کے عین وسط میں زمبابوے جیسا ملک بھارت کو کیوں یاد آگیا،اس لئے کہ اسے وہاں 3 ایک روزہ میچز کھیلنے ہیں۔یہ میچز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں،اس کے پوائنٹس اور سسٹم کی تکمیل کےلئے بھارت کو یہ دورہ کرنا ہوگا۔
گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر
ابتدائی شیڈول کے مطابق یہ میچز 18 اگست اور 20 کے بعد 22 اگست کو ہونگے۔