| | | | | |

بھارت نے سکاٹ لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا،رسمی کارروائی باقی

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Image by Twitter

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں بھارتی ٹیم ایک اور فتح کے قریب آگئی ہے،سکاٹ لینڈ ٹیم بھارت کے خلاف 85 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا درست فیصلہ کیا تھا۔سکاٹش ٹیم کسی انداز میں بھی کھڑی نہیں ہوسکی ہے۔

بھارت کے لئے زیادہ اچھا نتیجہ نہیں،کیویز نے نمیبین ٹیم کو ہرادیا،سیمی فائنل قریب

اوپنر جان مونسی 24 رنزبناکر آئوٹ ہوگئے۔کالم میل لوڈ 16کرسکےمچل لیسک21 کرنے میں کامیاب ہوئے۔سکاٹش ٹیم پورے 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور14 بالیں قبل 18 ویں اوور میں صرف 85 کی مہمان بنی۔بھارت یہ میچ 6 سے 7 اوورز میں جیتنے کی کوشش کرے گا۔

بلیو کیپس کی جانب سے محمد شامی  رویندرا جدیجا نے 15،15 رنز دے کر 3،3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *