احمد آباد۔کرک اگین رپورٹ
بھارت کا 1000 واں ایک روزہ میچ کسی بھی بڑی بد مزگی سے بچ گیا ہے۔میزبان ٹیم نے اس میں کامیابی سمیٹ لی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ اس نے 6 وکٹ سے جیت لیا۔
احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم صرف 176 رنز بنا سکی تھی۔جیسن ہولڈر نے 57 رنز کی اننگ کھیلی۔بھارت کی جانب سے یزوندرا چاہل نے 49 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ساتھ میں 100 ون ڈے وکٹ بھی مکمل کیں۔
جواب میں میزبان ٹیم نے تیزی کے ساتھ اسکور کیا ۔اس نے 28 اوورز میں 4 وکٹ پر 178 اسکور کرکے 6 وکٹ سے جیت رجسٹرڈ کی۔روہت شرما کو کپتانی نے بھی کوئی مسئلہ نہیں کیا۔60 کی اننگ کھیل گئے۔
ویرات کوہلی کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔کپتانی چھوڑنے سے بھی مسئلہ موجود۔ملک کا 1000 واں میچ اور اس کی فتح بھی کوہلی کی جھولی نہ بھر سکی۔وہ جوزف کی بال پر روچ کو میچ دیتے یہ گئے اور وہ گئے۔
کوہلی 2019 کے بعد سے سنچری نہیں کرسکے ہیں۔