| | | | |

بھارت کے پہلے 11 اوورز میں پاکستان کے خلاف 2 نئے ریکارڈز

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Iamge

ایشیا کپ کے اہم مقابلہ میں بھاترت نے پاکستان کے خلاف ابتدائی 11 اوورز میں 2 ریکارڈز بنالئے ۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری 26 بالز پر مکمل کی۔پاورپلے میں یہ بھارت کی پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری تھی۔

راہول ڈریوڈ کے ساتھ رضوان کے 2 جملے ،جانیئے

اس کے بعد 3 وکٹیں بھی گریں لیکن بھارت نے پاکستان کے خلاف سنچری بھی تیز ترین بنادی۔11 ویں اوور میں محمد حسنین نے وائیڈ بال کی مدد سے بھارت کے 100 رنز مکمل کئے۔یوں بھارت نے پہلے 50 رنز اور پہلے 100 رنز  ماضی کے میچزکے برعکس تیز تر بنائے۔

محمد حسنین شدید دبائو کا شکار دکھائی دیئے۔انہیں بابر اعظم سے ڈانٹ بھی پڑی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *