| | |

خاتون کیو کہں شین وارن کی تعریف میں،عمران خان کا بھی خراج تحسین

کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کے آنجہانی لیجنڈری ماسٹر اسپنر شین وارن کی سابقہ منگیتر بھی سامنے آگئیں ۔

آسٹریلیا کی ماڈل اور اداکارہ 2011 سے 2013تک ان کی منگیتر رہیں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ایک شیر دل سورج جیسا تھا جو ہمیشہ کے بادلوں کی اوٹ میں گم ہوگیا۔کبھی بھی واپس نہ آنے کے لئے۔

اسی طرح کئی خواتین صحافیوں نے بھی وان کے ساتھ تصاویر شیئر کیں

سابق کپتا ن عمران خان نے بھی ٹویٹ کیا۔

وزیراعظم پاکستان نے شین وارن کو دنیا کا ذہین ترین کرکٹر قرار دیا ہے ۔

شین وارن کے قریبی حلقوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وفات سے قبل وارن پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کو ٹی وی پر دیکھ رہے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *