| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ،پچ کے بارے میں نیتھن لائن بول اٹھے

راولپنڈی،کرک اگین

آسٹریلیا کے اسپنر نیتھن لائن نے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کو یواے سی جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے چند روز بیٹرز اور پھر اسپنرز۔ کے ہوسکتے۔ریورس سوئنگ کا بھی فیکٹر ہوگا۔

راولپنڈی سے میڈیا بات چیت میں ٹاپ کوالٹی اسپنر کہتے ہیں کہ میں سلیکٹر نہیں ہوں کہ یہ بتاسکوں کہ۔ اس میچ میں ہم 2 اسپنرز کے ساتھ جائیں گے ۔

لائن نے مسکراتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پچز کا بہتر سنا ہے۔24 سال بعد ملکی،ورلڈ کرکٹ کے لئے یہ سیریز نہایت اہم ہے۔حصہ بننے پر خوش ہوں۔پاکستان میں میزبانی لاجواب ہے۔ہم سب خوش ہیں اور ٹھیک ہیں۔

ہمارا فزیو اچانک برطرف ہوا،اس پر ہمیں تحفظات ہیں۔اب أگے دیکھ رہے ہیں ۔

بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹر ہیں۔بال کرنا اچھا لگےگا۔بہترین پرفارم کرنا چاہوں گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *