ہرارے،کرک اگین رپورٹ
پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہارنے کے بعد بنگلہ دیش کا پلٹ کروار۔دوسرا میچ 7 وکٹ سے جیت کر 3 ٹی 20میچزکی سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔
ہرارے میں مہمان ٹیم نے دھواں داھر واپسی کی۔اس ،کی وجہ شکست ایسی تھی کہ سیریز ہی ہاتھ سے چلی جاتی۔
میچ شروع ہوا تو میزبان ٹیم کے 5 کھلاڑی صرف 31 پر پویلین لوٹ گئے،یہ ایسا آغاز ہرگز نہ تھا کہ کوئی بڑا ٹوٹل سیٹ ہوتا،اس کے باوجود بھی ریان برل نے وکٹ پر ڈٹے سکندر رضا کے ساتھ اسکور 111 تک کردیا،یہاں برل 32 رنزبناکر برسٹ ہوگئے۔سکندر رضا نے مسلسل دوسری شاندار اننگ کھیلی۔وہ 62 رنزبناکر گئے۔زمبابوے نے8 وکٹ پر 135 اسکور بنائے۔
بھارت نے پاکستان کو روند کر رکھ دیا
بنگلہ دیش کی اس ابتدائی کامیابی کا سہرا مصدق حسین کے سرجاتا ہے،انہوں نے تباہ کن بالز کیں۔ انہوں نے 4 اوورز میں 20 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔
جواب میں مہمان ٹیم نے ہدف 15 بالز قبل 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔لتن داس 56 رنزکے ساتھ نمایاں اسکورر بنے۔