| | | | | | |

سٹوکس کی 14 نوبالز.وقار عمرے پر،کراچی میں آمد

 

کرک اگین رپورٹ

وقار یونس ان دنوں اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب ہیں اور عمرہ کی ادائیگی میں مصروف ہیں. سوشل میڈیا پر انہوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے بڑا اعزاز قرار دیا ہے.

ادھر برسبین میں ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کا سب کچھ پھول گیا ہے. آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی سنچری کی وجہ سے 7 وکٹ پر 343 اسکور کرلیں. اسے 196 رنز کی سبقت ہے. دوسرے روز بین سٹوکس نے درجنوں نو بالز کیں اور تماشا بن گئے.تیکنا لوجی بھی جواب دے گئی.انہوں نے 5 اوورز میں 14 نو بالز کیں.

ادھر طویل عرصے بعد واپسی کرنے والے سٹوکس پھر ان فٹ ہوگئے ہیں.

کراچی میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم لینڈ کرگئی ہے. پاکستانی ٹیم کا ڈھاکا سے طیارہ تاخیر کا شکار ہوگیا. گویا مہمان پہنچ گئے اور میزبان معلق ہوگئے.

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *