| | | | |

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز،انگلینڈ 3 آئوٹ کرسکا

 

سڈنی۔کرک اگین

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا دن کچھ بارش اور کچھ ملا جلا رہا۔دن بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش کے سبب میچ رکتا رہا۔مجموعی طور پر آدھے اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی آسٹریلیا ٹیم نے 3 وکٹ پر 126 اسکور کئے ۔ڈیوڈ وارنر 30 اور مارکس ہیرس 38 رنز کرسکے۔خطرناک بیٹر مارنوس لبوشین 28 کے مہمان بنے۔کھیل کے خاتمہ پر سٹیون سمتھ 6 اور عثمان خواجہ 4 رنز بنا سکے۔

انگلینڈ کی جانب سے سٹورٹ براڈ،جمی اینڈرسن اور مارک ووڈ نے ایک ایک وکٹ لی۔

ایشز کے 5 میچز کے مقابلہ میں آسٹریلیا پہلے ہی 3 میچز جیت چکا ہے۔انگلینڈ کلین زوجہ سے بچنے کے لئے کوشاں ہے۔کووڈ اٹیک اپنی جگہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *