بڑا فیصلہ،انگلینڈ نے زیادہ ٹیسٹ وکٹ لینے والے جمی اینڈرسن اور براڈ کو ڈراپ کردیا
| | | |

بڑا فیصلہ،انگلینڈ نے زیادہ ٹیسٹ وکٹ لینے والے جمی اینڈرسن اور براڈ کو ڈراپ کردیا

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے عارضی کرکٹ فیصلہ سازوں نے بڑا فیصلہ کردیا۔اس بات کی ابھی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ نئے سیٹ اپ میں جمی اینڈرسن کی واپسی ہوسکے گی یا نہیں لیکن موجودہ ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ نے اگر آج جرات مندانہ قدم اٹھایا ہے تو وہ کل کیسے اس سے پیچھے ہٹیں…

ایشز کے آفٹر شاکس،انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کی چھٹی،آسٹریلیا آج فیصلہ کرے گا
| | |

ایشز کے آفٹر شاکس،انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کی چھٹی،آسٹریلیا آج فیصلہ کرے گا

لندن،سڈنی: کرک اگین رپورٹ file photo:GETTY IMAGES ایشز کے آفٹر شاکس،انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کی چھٹی،آسٹریلیا آج فیصلہ کرے گا۔ایشز نے ڈرامائی انداز میں اپنے اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ہیں۔ایک روز قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز کی چھٹی ہئی تھی تو اس کے 24 گھنٹوں کے بعد ہیڈ کوچ سلور ووڈ…

ایشز میں ناکامی،انگلینڈ کے موجودہ کپتانوں میں جنگ چھڑ گئی
| | | |

ایشز میں ناکامی،انگلینڈ کے موجودہ کپتانوں میں جنگ چھڑ گئی

  لندن ۔کرک اگین رپورٹ ایشز میں عبرتناک شکست نے انگلینڈ کے 2 کپتانوں کو آمنے سامنے کردیا۔ایک دوسرے کا مذاق اڑانے لگے۔میڈیا پر جنگ پھیل گئی ہے۔محدود اوورز ٹیم کپتان مورگن نے ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ کے دعوے کو مضحکہ خیز کہا ہے۔ ایشز میں آسٹریلیا سے 4 میچز کی شکست کے بعد جوئے…

انگلش اور آسٹریلین پلیئرزکی شراب نوشی،شور شرابہ،پولیس آگئی
| | |

انگلش اور آسٹریلین پلیئرزکی شراب نوشی،شور شرابہ،پولیس آگئی

  ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ایشز میں عبرتناک شکست کے بعد انگلش یلیئرز کی ساری رات شراب نوشی،آسٹریلین بھی ساتھ ۔شور شرابہ پر ہوٹل میں پولیس طلب،کھلاڑیوں کو زبردستی کمروں میں بھیجا گیا۔واقعہ کے 24 گھنٹے بعد ویڈیو آنے پر انگلش بورڈ نے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ ہوبارٹ میں انگلش ٹیم میچ کے تیسرے روز ہی…

انگلینڈ نے پاکستان کو بھی بھلادیا،آسٹریلیا کےخلاف ڈرامائی تباہی،چوتھی شکست
| | | | |

انگلینڈ نے پاکستان کو بھی بھلادیا،آسٹریلیا کےخلاف ڈرامائی تباہی،چوتھی شکست

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے فینز کو پاکستانی ٹیم کی یاد کروادی بلکہ اس سے بھی کہیں آگے بڑھ کر یوں کہہ  لیں کہ پاکستان کو بھلادیا،خود اس کی جگہ آگئے۔ایشز کے 5 ویں و آخری ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد  سیریز میں 0-4 کا تمغہ لگا ہے۔ساتھ ہی ایک بار…

آسٹریلیا 155 پر ڈھیر،انگلینڈ کی ہوبارٹ ٹیسٹ میں واپسی،ہدف پھر بھی مشکل
| | | | |

آسٹریلیا 155 پر ڈھیر،انگلینڈ کی ہوبارٹ ٹیسٹ میں واپسی،ہدف پھر بھی مشکل

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کی بدقسمتی جاری ہے،ایشز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 100 سے کم پر ڈھیر کرنے کا موقع پھر گنوادیا ہے۔ہوبارٹ میں جاری 5 ویں ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کے 6 کھلاڑی 63 پر پویلین لوٹ گئے تھے،ایک یا 2 مزید جھٹکے ٹیم کو 100 سے…

وارنر کا ڈبل ڈک،ہوبارٹ کی طوفانی پچ،دوسرے روز 17 وکٹیں اڑن چھو
| | | | |

وارنر کا ڈبل ڈک،ہوبارٹ کی طوفانی پچ،دوسرے روز 17 وکٹیں اڑن چھو

ہوبارٹ کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ مذاق بن گئی،ہوبارٹ کی گھاس والی اچھال پچ نے میچ کا دوسرا روز ہی مشکل بنادیا،پہلے آسٹریلیا کی پھر انگلینڈ کی 10 اور پھر آسٹریلیا کی3 وکٹیں گرنے سے دن بھر کے کھیل میں 17 وکٹیں اڑن چھو ہوگئیں۔کیا کرکٹ فینز اس قسم کی ٹیسٹ کرکٹ چاہتے ہیں،یہ سوال…

ہوبارٹ ٹیسٹ،آسٹریلیا کے آخر میں چھکے،303 اسکور کرنے میں کامیاب
| | | | |

ہوبارٹ ٹیسٹ،آسٹریلیا کے آخر میں چھکے،303 اسکور کرنے میں کامیاب

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشز کے 5ویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو لائیو کرکٹ شو میں 300 سے کم پر پھر بھی آئوٹ نہ کرسکی۔ایک موقع تھا کہ آسٹریلیا کو 30 اسکور کم پر شکار کیا جاسکتا تھا لیکنٹیل اینڈرز کے کچھ چھکوں نے کام تمام کردیا۔…

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے
| | | | |

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے۔واقعہ ایشز کے 5 ویں ٹیسٹ کے دوسرے روز کی صبح کا ہے،میچ ابھی شروع ہی ہوا تھا۔انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کی آٹو کیمرے سے  بات منٹوں میں پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم…

عثمان کے نمبر پر آنےوالے ہیڈ کی سنچری،خواجہ دیکھتے ہی رہ گئے
| |

عثمان کے نمبر پر آنےوالے ہیڈ کی سنچری،خواجہ دیکھتے ہی رہ گئے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter image آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ کےپہلے روز کے خاتمہ پر 6 وکٹ کھوکر241 اسکور بنائے۔60 اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا،آخری سیشن قریب پورا ہی ضائع ہوگیا۔بارش نے پھر موقع ہی نہ دیا۔ آسٹریلین سلیکٹزر وٹیم منیجمنٹ کا اپنا معیار ہے یا پھر عثمان خواجہ کے لئے ہمیشہ کی طرح…

ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم تبدیل،ڈیوڈ وارنر صفر کا شکار
| | | | |

ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم تبدیل،ڈیوڈ وارنر صفر کا شکار

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ایشز کا 5 واں ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا ہے،ٹاس کے بعد ہونے والی معمولی بارش کی وجہ سے میچ 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔انگلش کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت کرت پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے،وکٹ پر موجود گھاس دیکھ کر انگلش پیسرز کے منہ میں پانی…

ایک اور ڈے نائٹ ٹیسٹ،انگلینڈ دبائو سے آزاد،عثمان خواجہ کا نیا امتحان
| | | | |

ایک اور ڈے نائٹ ٹیسٹ،انگلینڈ دبائو سے آزاد،عثمان خواجہ کا نیا امتحان

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور ڈے نائٹ ٹیسٹ،انگلینڈ دبائو سے آزاد،عثمان خواجہ کا نیا امتحان۔انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا اپنے اختتامی مراحل میں ہے،ایشز کا 5 واں اور آخری ٹیسٹ میچ جمعہ 14 جنوری 2021 سے ہوبارٹ میں شروع ہوگا،ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ،بال کی رنگ کی تبدیلی انگلینڈ کے لئے ایک اور کڑا امتحان…