| | |

شاہد آفریدی کی بیٹی سے خوبصورت ملاقات

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی اپنی چھوٹی بیٹی سے شاندار ملاقات،سابق کپتان شاہد آفریدی نے جذباتی ملاقات میں اپنی بیٹی کو زمین پر لٹادیا اور خوب پیار کیا۔

سوشل میڈیا پر سابق کپتان نے لکھا ہے کہ

اس سے بہتر احساس گھر میں واپسی کے وقت نہیں ہوسکتا۔بے شک بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔

شنیرا اکرم گولڈن اور سبز ساڑھی میں چاند دیکھنے کہاں پہنچیں

شاہد آفریدی نے اس میسج کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی۔کرکٹر گھر میں داخل ہورہے ہیں،ان کی چھوٹی بیٹی چھوٹے قدموں سے بھاگتی ان کی طرف جارہی تھی۔شاہد آفریدی قریب آنے پر جھک گئے،اپنی بانہوں میں لیا اور پھر پیار سے اسے نیچے لٹا کر پدری محبت کا اظہار کیا ۔

سوشل میڈیا صارفین نے اسے بےحد پسند کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *