| | | |

شاہین کی آفریدی کے ساتھ پریکٹس کون سی

 

کرک اگین رپورٹ

ان فٹ کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس شروع کی اور وہ بھی لالا کے ساتھ۔

پاکستانی پیسر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر تھے۔پہلے میچ کے دوران وہ فیلڈ کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔

شاہین کو دورہ نیدر لینڈ میں ھی شامل نہیں کیا جائے گا ۔
پیر کو انہوں نے شاہد آفریدی کے ساتھ جم پریکٹس کی ۔
ساتھ میں کہا ہے کہ

جب آپ لالا کے ساتھ جم جائوگے تو حقیقی کام تب شروع ہوتا ہے۔

پاکستانی سلیکٹرز ٹیم کا اعلان کل کرنے والے ہیں۔نیدر لینڈ کے لئے کیمپ لاہور میں لگے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *