شعیب اختر سڈنی میں وقار یونس کے ساتھ کیا کررہے
| | | |

شعیب اختر سڈنی میں وقار یونس کے ساتھ کیا کررہے

سڈنی،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ

راولپنڈی ایکسپریس ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہیں۔ایڈیلیڈ میں وہ اپنے گٹھنے کے آپریشن  کے لئے موجود ہیں۔وہاں وہ مختلف  تقریبات میں بھی شریک ہیں۔شعیب اختر سڈنی میں وقار یونس کے ساتھ کیا کررہے۔

پی ایس ایل کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کے ساتھ بھی انہوں نے وقت گزارا۔آسٹریلیا کے سابق آل رائونڈر شین واٹسن بھی تھے۔

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا

اسی طرح سڈنی میں چار چاند اس وقت لگے،جب پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر،سابق کپتان،سابق کوچ وقار یونس کے ساتھ ملے۔

ایک تقریب میں یہ تینوں شخصیات موجود تھیں۔اس موقع پر شعیب اختر نے لکھا ہے کہ  اتنی شاندار تقریب سے مجھے بہت ہنسی آئی ہے۔

شعیب اختر لکھتے ہیں کہ خاص لوگوں میں مجھے شامل ہونا اچھا لگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *