| | | |

شعیب اختر نے کمال ویڈیو دکھادی،آپ بھی دیکھیں

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی پیسر شعیب اختر مکہ مکرمہ میں ہیں۔انہوں نے مکہ میں حج کے پروگرام میں شرکت کی۔وہ شاہی مہمان کے طور پر حج کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔

اس کے بعد پاکستان کے سابق کرکٹر راولپنڈی ایکسپریس  نے مکہ ٹاور سے ایک ویڈیوسوشل میڈیا کی ویب بلاک ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے لکھا ہے کہ مکہ کلاک ٹاور سے خانہ کعبہ کے مقدس مناظر۔ساتھ میں انہوں نے ویڈیو شیئر کی،جس سے خانہ کعبہ کے شاندار مناظر دکھائی دیئے۔

شعیب اختر واک کرتے ہوئے کارنر کی جانب جارہے ہیں۔اور بہت متاثر دکھائی دیتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *