| | |

عاقب جاوید کہاں،ساتھ کون

لندن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عاقب جاوید ان دنوں لندن میں ہیں اور چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ ان دنوں لندن کا درجہ حرارت گرم ہے۔

عاقب جاویدکی اہلیہ نے تصویر ٹوئٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ یوکے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاقب جاوید اور ان کی اہلیہ فرزانہ عاقب نہایت خوشگوار موڈ میں ہیں۔

عاقب جاوید لاہور قلندرز کے بادشاہ ہیں،ان کی ٹیم نے اس سال پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار چیمپئن بننےکا اعزاز حاصل کیا تھا،شاہین آفریدی کپتان تھے۔

عاقب جاوید ورلڈکپ 1992 وننگ ٹیم کے رکن تھے،پاکستان عمران خان کی قیادت میں جیتا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *