| | | | |

قومی انڈر 19 کپ،ایک اور نئے کرکٹر کی سلیکشن

 

لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز

عبدالواحد بنگلزئی کی جگہ عباس علی قومی انڈر 19 اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔

وہ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 کی نمائندگی کریں گے
ایونٹ 14 جنوری سے 5 فروری تک کیربین سرزمین پر کھیلا جائے گا۔

سترہ سالہ عباس علی کا تعلق پشاور سے ہے
انہوں نے پی سی بی انڈر 19 ون ڈے کپ میں 152 اور انڈر 19 تھری ڈے چیمپئن شپ میں 265 رنز بنائے تھے
عباس علی 8 جنوری کو ٹرینیڈاڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔

انہیں تین روزہ آئیسولیشن کے بعد قومی انڈر 19 اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

عبدالوحد بنگلزئی کوویڈ 19 وائرس کا شکار ہونے کے باعث انڈر 19 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے تھے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *