| | | | | | |

لارڈز میں آدھا انگلینڈ پہلے سیشن میں ڈھے گیا،آسٹریلیا کاایف ٹی پی شیڈول

کرک اگین رپورٹ

لارڈز میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی اہم ترین سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان انگلش ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف  پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز مشکلات کا شکار ہے۔کھانے کے وقفہ تک اس کے 5 کھلاڑی 100 کےاسکور پر پویلین لوٹ گئے تھے۔

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ٹریننگ شروع کردی ہے۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔چیونگم چباتے انہیں دیکھاجاسکتا ہے،جم میں بھرپور ایکسرسائز کی ہیں۔ویرات کوہلی پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں،وہ آئوٹ آف فارم جارہے ہیں۔

آسٹریلیا کے اگلے 4 سالہ ایف ٹی پی کی تفصیلات بھی آگئی ہیں

2023-24

جون: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

جون/جولائی: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (5 ٹیسٹ

ستمبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا (5 ون ڈے، 3 ٹی 20

ستمبر: ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا (3 ون ڈے

اکتوبر/نومبر: ون ڈے ورلڈ کپ – انڈیا

نومبر/دسمبر: ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا (5 ون ڈے

دسمبر/جنوری: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان (3 ٹیسٹ

جنوری/فروری: آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز (2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے، 3 ٹی 20

فروری/مارچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (2 ٹیسٹ، 3 ٹی 20

2024-25

 T20 ورلڈ کپ – ویسٹ انڈیز اور امریکہ

اگست: افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا (3ٹی20

اگست/ستمبر: آئرلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (3  ون ڈے،ایک ٹی 20

ستمبر: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (5 ون ڈے، 3 ٹی 20)

نومبر: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان (3 ون ڈے، 3 ٹی 20

دسمبر/جنوری: آسٹریلیا بمقابلہ ہندوستان (5 ٹیسٹ

جنوری/فروری: سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا (2 ٹیسٹ

فروری/مارچ:  چیمپئنز ٹرافی کپ – پاکستان

2025-26

جون: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

جون/جولائی: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا (3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے

اگست: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ (3 ون ڈے، 3 ٹی 20

اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (3ٹی 20 میچز

اکتوبر/نومبر: آسٹریلیا بمقابلہ ہندوستان (3 ون ڈے، 5 ٹی 20

دسمبر/جنوری: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ (5 ٹیسٹ

فروری: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا (3 ٹی 20

فروری/مارچ: T20 ورلڈ کپ – ہندوستان اور سری لنکا

مارچ: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا (3 ون ڈے

2026-27

جون: بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا (3 ون ڈے، 3 ٹی 20

اگست: آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان (1 ٹیسٹ، 3ٹی 20

ستمبر/اکتوبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا (3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے

نومبر/دسمبر: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ (3 ون ڈے، 5 ٹی 20

دسمبر/جنوری: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ (3 ٹیسٹ

جنوری/فروری: ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا (5 ٹیسٹ

مارچ: آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش (2 ٹیسٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *