راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ
پاکستان بدل چکا۔یہ وہ پاکستان نہیں ہے جو ہم نے پڑھا یا سنا تھا۔یہ کرکٹ گرائونڈ بھی مانچسٹر اور برسبین کی طرح کا ہوگیا۔
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی سپورٹس صحافی بھی عاشق ہوگئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی بھرپور تعریف کی۔موسم اور جڑواں شہروں کی مجموعی خوبصورتی کو سراہا ہے۔
خواتین آسٹریلین صحافی تو جیسے اس میں کھو کر رہ گئی ہیں ۔
ایک خاتون صحافی نے گرائونڈ کی تصویر شیئر کی اور لکھا ہے کہ یہ مانچسٹر یا برسبین کا مقام نہیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
پاکستان خوبصوت اور ہر امن جگہ ہے۔بار بار آئیں گے۔