ایک اور پچ بدتر،جرمانہ،آسٹریلیا نے پاکستان کے لئے نیوزی لینڈ سے مدد لے لی
| | | | | | | |

ایک اور پچ بدتر،جرمانہ،آسٹریلیا نے پاکستان کے لئے نیوزی لینڈ سے مدد لے لی

  کرک اگین رپورٹ ایک اور پچ ٹیسٹ کرکٹ کے معیار سے بد تر ،ایوریج پچ سے بھی نیچے قرار،ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگیا ۔ آئی سی سی میچ ریفری نے فیصلہ سناڈالا ہے۔ یہ واقعہ بھارت اور سری لنکا میچ کا ہے۔بنگلور ٹیسٹ 3 دن میں تمام ہوا۔بھارت نے جیت رقم کی ۔…

راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،کرک اگین کا تجزیہ درست
| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،کرک اگین کا تجزیہ درست

  کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا تجزیہ درست ثابت ہوا۔آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیا ہے میچ ریفری مدھو گالے نے اپنی رپورٹ میں اسے ایوریج پچ سے بھی بد تر قرار دے دیا ہے۔اس طرح اسے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔ پنڈی ٹیسٹ پچ آئی…

صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن
| | | | |

صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن

راولپنڈی،کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن۔یہ ایک عجب اتفاق ہے کہ جب شین وارن جمعہ کو دنیا سے گئے تو اس روز پاکستان،آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ شروع ہوا تھا۔راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ نہایت ہی تاریخی تھا۔جمعہ سے شین…

ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم
| | | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم

ترنگا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو آج آسٹریلیا سے دہرا چیلنج درپیش ہے تو کینگروز کی 2 ٹیموں کو بھی پاکستانبی اسپن جال سے پریشانی ضرور ہوگی۔اس لئے کہ پاکستانی ویمنز ٹیم کے پاس بھی کوالٹی اسپنرز موجود ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں منگل 8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں صف…

چمکتا سورج،روشن دن،اجلا میدان،میچ  بدستور بند،شائقین کا پی سی بی پر طنز
| | | |

چمکتا سورج،روشن دن،اجلا میدان،میچ بدستور بند،شائقین کا پی سی بی پر طنز

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سورج اپنی آب وتاب کے ساتھ چمک رہا تھا لیکن پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل وقت پر شروع ہو نہیں سکا۔جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ بارش کی پیش گوئی رات اور صبح 8 بجے تک کی ہے ۔آئوٹ فیلڈ…

مانچسٹر یا برسبین نہیں،یہ پنڈی سٹیڈیم ہے،کون کہہ رہا
| | | | | |

مانچسٹر یا برسبین نہیں،یہ پنڈی سٹیڈیم ہے،کون کہہ رہا

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بدل چکا۔یہ وہ پاکستان نہیں ہے جو ہم نے پڑھا یا سنا تھا۔یہ کرکٹ گرائونڈ بھی مانچسٹر اور برسبین کی طرح کا ہوگیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی سپورٹس صحافی بھی عاشق ہوگئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی بھرپور تعریف کی۔موسم اور جڑواں شہروں کی…

آسٹریلیا 24 سال بعد،پاکستان کیوں 48 سال پیچھے چلاگیا،پنڈی ٹیسٹ قریب گنوادیا گیا
| | | | |

آسٹریلیا 24 سال بعد،پاکستان کیوں 48 سال پیچھے چلاگیا،پنڈی ٹیسٹ قریب گنوادیا گیا

راولپنڈی،کرک اگین تجزیہ یہ تاریخی ٹیسٹ ہے یا 70 اور 80 کی وہ کرکٹ جو بزدلی اور خوف کی بنیاد پر کھیلی جاتی تھی۔راولپنڈی ٹیسٹ تاریخی میچ ہے۔آسٹریلیا جیسی ٹیم 30 ماہ بعد اپنے ملک سے باہر پہلا،پاکستان میں 24 سال بعد کوئی ٹیسٹ کھیل رہی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن کے…

پشاور دھماکا،کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز اور دورے پر پہلا فیصلہ آگیا
| | | | |

پشاور دھماکا،کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز اور دورے پر پہلا فیصلہ آگیا

میلبورن،راولپنڈی،پشاور:کرک اگین رپورٹ دہشت گردوں کو پہلی شکست،پشاور میں خوکش بم دھماکا کرنے اور درجنوں افراد شہید کرنے والوں کے لئے پاکستان اور آسٹریلیا سے مشترکہ پیغام جاری ہونے والا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے پشاور بم دھماکے کو قریب سے مانیٹر کیا ہے اور پی سی بی،وزارت داخلہ اور سکیورٹی حکام سے آن بورڈ ہیں۔ انضمام…

راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن۔وسل بج گئی،تمام خرات ،خدشات،خوف دور۔پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔راولپنڈی میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔اس سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے اور کرکٹرز آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے ہیڈ گرین…

راولپنڈی ٹیسٹ سے فوری قبل آسٹریلیا کو بڑا صدمہ،راڈنی مارش چل بسے،سیاہ پٹیاں متوقع
| | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ سے فوری قبل آسٹریلیا کو بڑا صدمہ،راڈنی مارش چل بسے،سیاہ پٹیاں متوقع

راولپنڈی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بڑا صدمہ،ملک کے نامی گرامی سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش چل بسے،مارش کو گزشتہ ہفتہ دل کا اٹیک ہوا تھا،ان کی حالت ہسپتال میں نہایت ہی تشویشناک رہی تھی،درمیان میں فیملی نے تشویش کا اظہار کیا،مداحوں سے دعائوں کا کہا تھا۔…

امام الحق کی رات گئے ذو معنی ٹویٹ،محمد عامرکا دلچسپ جواب،سلیکشن کنفرم
| | | | |

امام الحق کی رات گئے ذو معنی ٹویٹ،محمد عامرکا دلچسپ جواب،سلیکشن کنفرم

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے رکن امام الحق نے رات گئے ایک ذومعنی ٹویٹ کرکے ایک قسم کی اپنے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔اس پر پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر نے بھی ایسا ٹویٹ کیا ہے جس سے واقعی پاکستان کا اوپننگ پیئر کنفرم ہوگیا ہے۔ اس سے قبل…

کھانے کے معاملہ پر فواد عالم اور اظہر علی میں تکرار
| | | | |

کھانے کے معاملہ پر فواد عالم اور اظہر علی میں تکرار

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بارش کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پورا دن ہوٹل میں گزرا۔راولپنڈی کی بارش کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹریننگ کیمپ منسوخ کر دیئے تھے۔ کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیسا وقت گزارا۔سو گزارا۔اظہر علی نے دکھا بھی دیا اور بتابھی دیا۔ کمرے لیٹے اظہر علی…