| | | | | | | |

ایک اور پچ بدتر،جرمانہ،آسٹریلیا نے پاکستان کے لئے نیوزی لینڈ سے مدد لے لی

 

کرک اگین رپورٹ

ایک اور پچ ٹیسٹ کرکٹ کے معیار سے بد تر ،ایوریج پچ سے بھی نیچے قرار،ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگیا ۔

آئی سی سی میچ ریفری نے فیصلہ سناڈالا ہے۔
یہ واقعہ بھارت اور سری لنکا میچ کا ہے۔بنگلور ٹیسٹ 3 دن میں تمام ہوا۔بھارت نے جیت رقم کی ۔

میچ ریفری سری ناتھ نے بیٹ اور بال میں مطابقت سے دور پچ قرار دی۔ڈی میرٹ پوائنٹ 5 سال کے لئے سجادیا۔

اس سے قبل آئی سی سی ریفری نے راولپنڈی پچ کے ساتھ بھی یہی کچھ کیا تھا۔

ادھر پاکستان آنے والی آسٹریلیا وائٹ بال ٹیم نے نیوزی لینڈ کی خدمات حاصل کرلیں۔ڈیئنیل ویٹوری کو بائولنگ کوچ نامزد کردیا گیا ہے۔

ٹیم 24 مارچ کو پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *