| | | | |

محمد نواز آئوٹ،پاکستانی ٹیم میں کون آیا،قسمت جاگی

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

محمد نواز آئوٹ،پاکستانی ٹیم میں کون آیا،قسمت جاگی

محمد نواز کی جگہ زاہد محمود قومی وائیٹ بال اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔
وہ آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔
محمد نواز تاحال پاؤں کی انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔
وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔
زاہد محمود لیگ اسپنر شاداب خان کے کوور کے طور پر بھی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین وائیٹ بال سیریز 29 مارچ سے لاہور میں شروع ہوگی۔
سیریز سے قبل شاداب خان کی فٹنس کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
بدقسمتی سے محمد نواز تاحال مکمل فٹ نہیں ہوسکے
ہمیں سیریز سے قبل شاداب خان کی انجری کا بھی دوبارہ جائزہ لینا ہے۔
زاہد محمود پہلے ہی ٹیسٹ اسکواڈ کے ہمراہ ہیں، لہٰذا انہیں وائیٹ بال اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *