| | |

میاں داد سے ملاقات،رمیز راجہ خود کیا کہتے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ادب وآداب  کی نئی اور قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔کراچی میں بدھ کے روز انہوں نے ماضی کے لیجنڈری بیٹر سمیت تمام ان سابق کرکٹرز سے ملاقات کی جنہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے یہ ایسی مثال قائم کردی ۔

پی سی بی چیئرمین کے اس عمل کی خوب پذیرائی ہوئی ہے۔خود رمیز راجہ کیاکہتے ہیں ۔جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی اور ایک لذت کا احساس ہوگا۔

رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں

رمیز راجہ نے سوشل میڈیا ٹوئٹر ویب پر ایک صارف کے تبصرے سے اتفاق کیا ہے اور انہوں نے جواب میں اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعی میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔صارف نے لکھا تھا کہ

راجہ کادنوں بعد میاں داد سے ملنا

شاگرد کا جیسے کسی استاد سے ملنا

رمیز راجہ نے اس ٹوئٹ کو پسند کیا ہے اور اس پر لکھا ہے کہ

یہ واقعی میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *