| | | |

نئی تاریخ رقم،آئی سی سی کا اگست کا بہترین کھلاڑی سکندر رضا

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

 

نئی تاریخ رقم،زمبابوے کا کھلاڑی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بن گیا۔

آئی سی سی نے اگست 2022کا ونر خوش قسمت بتادیا۔سامنے نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر مچل سینٹر ،انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس تھے،ہار گئے۔

پاکستانی نژاد زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا اگست کے آئی سی سی پلیئر بیسٹ پلیئر بن گئے۔زمبابوے کے لئے وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

سکندر رضا نے اگست کے ماہ میں بنگلہ دیش کے خلاف مسلسل 3 سنچریز اسکور کی تھیں ۔ٹیم تاریخی سیریز بھی جیتی تھی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *