| | | | |

ناردرن پر جرمانہ،عابد علی کی ہسپتال سے اپ ڈیٹ،کرکٹر ٹیسٹ میچ سے باہر

 

کراچی۔کرک اگین

 

File Photo

ٹیسٹ اوپنر عابد علی صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔شولڈرز میں تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ڈاکٹرز نے کئی ٹیسٹ کے بعد انہیں کسی بھی خطرے سے باہر قرار دے دیا ہے

ادھر بھارت کے 26 دسمبر سے شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے پروٹیز پیسر اینرچ نورتج باہر ہوگئے ہیں کرکٹ جنوبی افریقا نے تصدیق کی رد خی۔کسی متبادل پلیئر کا نام نہیں.

قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں بلوچستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے.اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے مقررہ وقت سے 6 اوورز کم کیے.لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.22 کے تحت ناردرن کی پلیئنگ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر 72 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے.ناردرن کے کپتان نعمان علی نے جرمانے سے متعلق میچ ریفری ندیم ارشد کے فیصلے کو قبول کیا ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *