| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 فائنل،انگلینڈ اور جنوبی افریقا بهی آگئے،امپائرز طے

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 فائنل کے لئے امپائرز کا اعلان کردیا گیا ہے. جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے امپائرز آن فیلڈ امپائرز ہونگے. جنوبی افریقہ کے ماریوس ایرامس اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹل بروف آن فیلڈ ڈیوٹی دیں گے.
بھارت کےنیٹن مینن ٹی وی امپائر ہونگے. سری لنکا کے کمار دھرما سینا چوتھے امپائر ہونگے.
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل اتوار کے روز کھیلا جائے گا. مقابلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا.جو بھی ٹیم جیتے گی.پہلی بار ورلڈ چیمپئن ہوگا.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *